حیدرآ باد،11دسمبر(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم پولیس حدود کے ویدیہی ایریامیں پولیس نے ایک 8سالہ طالبہ کی نعش واٹر سمپ سے برآمد کی۔نعش کی شناخت بی لکشمی کے نام سے کی گئی ہے۔جو وسنستھلی پورم کے
پرشانتی ودیا نیکیتن ہائی اسکول کی دوسری جماعت کی طالب علم ہے۔پولیس کے مطابق لکشمی اسکول سے واپسی کے بعد کھیل کے دوران اتفاقی طور پرسمپ میں گر جانے سے ہوئی ہے۔نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔پولیس مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا ت کاآغاز کردیا۔